موبائل فون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بے تار برقی جسے ہروقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بے تار برقی جسے ہروقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون۔